جاپانٹوڈے: کولمبو ! سری لنکا کے کیبنٹ کے ترجمان نے جمعه کے روز بتایا هے که ان کا ملک جاپان کی دی گئی گرانٹ مبلغ 860 ملین ین سے ملک کے جنوبی حصے ميں ایک سولرنانرجی پلانٹ لگائے گا ، جس کی اؤٹ پٹ کبیسپی هو گی400 کلو واٹ ، اس سولر پلانٹ کی بجلی کو مقامی گریڈ اسٹیشن سے منسلک کردیا جائے گا
ملکی کیبنٹ کی مرضی سو بنا یه پلانٹ سری لنکا کے ملک کا سب سے بڑا سولرانرجی پلانٹ هو گا ـ
اس ایک قسم کے تجرباتی پلانٹ سے سرمایه کاروں کو اس کام میں سرمایا کاری کی تحریک ملے گی ـ