خورشید علی ہری پور والے کی جوان مرگ ، انتقال پر ملال

خورشید علی مرحوم ہری پور والے

خورشید علی مرحوم ہری پور والے

واجد علی یاشیو والے

واجد علی یاشیو والے

خورشید علی ہری پور والے قضائے الہی سے انتقال فرما گئے هیں

خورشید علی صاحب ، واجد علی صاحب یاشیو والے کے بڑے بھائی تھے

ان کا انتقال کاگوشیما کے ہسپتال میں هوا ہے جہاں وھ خون کے کینسر کے علاج کے لیے داخل تھے  انتقال کے وقت ان کی عر صرف 47سال تھی ،ان کی جماز جنازھ اوتسکا کی جامع مسجد میں جمعرات کے روز هو گی اور اسی دن عشاء کی نماز کے بعد یاشیو کی مسجد میں بھی ان کی نماز جنازھ ادا کی جائے گی  ،

خورشید علی مرحوم کی میت جمعه کے روز پی آئی اے سے  پاکستان روانه هو جائے گی  ، مرحوم کےپس ماندگان ميں بیوھ اور پانچ بچےهیں

جاپان انٹرنیشل پریس ریلیز

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.