اوساکا کے ائیر پورٹ کو دومیسٹک فلائیٹس کے لیے مخصوص کرنے کا منصوبه

مائی نیچی : رانسپورٹ کے وزیر جناب مائے ہارا سے ای جی نے اتوار کے روز یه بتایا ہے که ان کی وزارت اوساکا کے ائیر پورٹ کو صرف اندورنی بروازوں کے لیے مخصوص کرکے کنسائی ائرپورٹ کے ساتھ منسلک کرنے کا منصوبه بنا رهے هیں
انہوں نے کہاکه یه ائیرپورٹ کی بقا کے لیے ضروری ہے که اس پر سے بڑے جہازوں کا بوجھ کم کرکے چھوٹے جہازوں کے لیے مخصوص کردیا جائے
کانسائی ائر پورٹ جو که سالانه 230000 مسافر سالانه کو ڈیل کر سکتا ہے اس وقت اپنی کپیسٹی سے ادھ پر کام کررها هے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.