مائی نیچی : شہنشاھ آکی هیتو ، ملکه میچیکو اور شہزادی ماساکو ساما نے گاک ان یونورسٹی کا ایک کنسرٹ اٹینڈ کیا ، جو که شہنشاھ کے دور حکومت کے بیس سال مکمل هونے اور شاہی جوڑے کی شادی کی پچاسویں سالگرھ کےمنانے کے لیے کیا گیا تھا ـ
ولی عہد شہزادھ ناروهیتو ارکسٹرا کے 60 ممبران میں شامل وائیلن بجارهے تھے ـ
یاد رهے که شہنشاھ اور ولی عهد جاپان دونوں گاک ان یونورسٹی کے تعلیم یافته ہیں ـ