جاپان میں سگرٹوں پر ٹیکس بڑھانے کا فیصله

نیٹسورس: گورنمنٹ کے ٹیکس پینل نے منگل کے روز فیصله کیا هے که آنے والے اکتوبر کی یکم سے سیگرٹوں کی موجودھ قیمت پر ساڑھے تین ین فی سگرٹ بڑھادیا جائے

جاپان میں پچھلی دفعه ٢٠٠٦ کے مالی سال میں تمباکو پر ٹیکس بڑھایا گیا تھا یه بڑھوتی زیرو اعشاریه آٹھ پانچ ین تھی ـ

تماکو پر ٹیکس جاپان کی حکومت کی امدن کا ایک بڑا ذریعه ہے اور اس امدن کا ٦٠ فیصد لوکل حکومتوں کو دیا جاتا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.