جاپان ٹوڈے: حکومتی ترجمان نے بتایا ہے که وزیر اعظم هاتو یاما 27 سے 29 دسمبر ہندوستان کا دورھ کریں گو جہاں وھ من موھن سنگھ سے جاپان اور انڈیا کے درمیاں آزاد تجارت اور ماحولیاتی الودگی کے معاملات پر بات کریں گے
ـ 30 دسمبر کو انڈیا چھوڑنے سے پہلے وھ انڈیا چھوڑنے سے پہلے انڈیاکے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے شہر بمبئی (ممبئی) کا بھی دورھ کریں گے