جاپان ٹوڈے : جاپان کے تیسرو بڑے شہر ناگویا کی اسمبلی نے منگل کے روز ایک بل پاس كیا ہے جس کی رو سے آنے والے اپریل سے شہریوں کو لوکل ٹیکس میں 10 فیصد چھوٹ دی جائے گی ، آئیچی کے کیپٹل ناگویا اور هاندا شہر نے بھی فیصله کیا هےکه انے والے مالی سال 2010ء میں اپنے شہریوں سو دس پرسنٹ کم ٹیکس وصول کریں گے یه دونوں شہر جاپان کے پہلے شہر هوں گے جنہوں نے لوکل ٹکیس ميں کمی کی هے
یه کمی ناگویا کے مئیر کاوامورا تاکاشی کی تجویز پر کی گئی ہے