نیٹسورس: وزیر اعظم ہاتو یاما نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے که کینبٹ نے بانوے اعشاریه تین صفر ٹریلین ین کے بجٹ کی منظوری دے دی هے ،
2010 ء کے مالی سال کا بجٹ جاپانی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ هو گا
هاتو یاما کی حکومت اپنے انتخابی واعدے جن میں بچوں کو ملنے والے ماھانه رقم میں اضافه اور ہائی سکول کی مفت تعلیم کے لیے رقم بھی مختص کی جائےگی ـ
یاد رهے که مڈل سکول تک کی تعلیم جاپان میں پہلے هی مفت اور فرض ہے ـ