غیر جاپانیوں کے لیے مفت قانونی مشورھ میّسر هو گا

یومیاوری: مساشی نو انٹرنیشل ایسوسی ایشن مفت قانونی اور نفسیاتی مشورے دے گی ، غیر جاپانیوں کی مدد کے لیے یه امدادی کام صرف ایک دن کے لیے 22 جنوری كو مغربی ٹوکیو میں مساشی نو میں کیا جائے گا

کونسلر ، نفسیاتی ماهر ، اور وکیل حضرات  شادی طلاق اور لیبر کے متعلق مسائل پر مشورے دیں گے

عربی ، چینی ، انگریزی ، فلپینی ، جرمن ، ھندی ، انڈونیشین ، کورین ، ھسپانوی ، تامل اور دیگر زبانوں میں مترجم بھی کام کریں گے ـ

یه سروس سوین بلڈنگ میں  هوگی جو کهجے آر کی چیو لائین پر مساشی ساکائی اسٹیشن سے صرف ایک منٹ کی پیدل دوری پر ہے

یہاں سروس حاصل کرنے کے لیے پہلے وقت لینے کی ضرورت نهیں هے

مذید معلومات کے لیے فون نمبر مندرجه ذیل ہے

0422562922

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.