جاپان انڈیا کو ایٹمی پاور پلانٹ ٹیکنالوجی فروخت کرنے پر غور کرئے گا ، وزیر اعظم جاپان

نیٹسورس: منگل کے روز یہاں نئی دھلی میں وزیر اعظم هاتو یاما نے کہا ہے که جاپان انڈیا کو ایٹمی پاور ٹیکنالوجی کی فروخت پر غیر کرے گا  لیکن اس سے پہلے انڈیا کو این ٹی بی ٹی پر دستخط کرنے هوں گےـ

انرجی کو قلت میں بتلا انڈیا ، جاپان کی نیو کلئر پاور انڈسٹری  سے مدد چاھتا ہو لیکن ٹوکیو کی حکومت جاپانی کمپنیوں کو نوکلئر سیکٹر میں کاروبار کی اجازت نهیں دیتی هے

ھاتو یاما نے ریپوٹروں کو بتایا که ان کی حکوم اس بات کا جائرھ بھی لےگی که انڈیا جاپانی پرزھ جات کو ایٹمی ھتھیاروں میں استعمال ناں کرے اور ناں هی کسی اور ملک کو اس ٹیکنیک کی فروخت کرے ـ

انڈیا اس وقت نجی شعبے ميں 17  نیوکلئر ری ایکٹر رکھتا ہے

اور انڈیا ٢٠٣٠ تک اپنی بجلی کی کپیسبی کو 63000 میگاواٹ تک بڑھانا چاھتا ہے

جاپان کی بڑی بڑ کمپنیا پہلے هی انڈیا میں اپنا کاروبار شروع کرچکی هیں

جن میں قابل ذکر کمپنیان هیں ٹیوٹا موٹر ، ھنڈا موٹر ، سوزوکی موٹرکارپوریشن ، اور الیکٹرینکس کے جائینٹ  سونی اور پاناسونک بھی انڈیا میں کاروبار کررهے هیں ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.