نیٹو کی فوجوں کو تیل کی سپلائی بند کرنے کا حکم جاری

نیٹسورس: جاپانی حکومت نے فوج کو حکم جاری کردیا هے که وھ بحر ھند میں  نیٹو کي فوجی جہازوں کو اور دەشت کردی کی جنگ  میں شامل فوجوں کو افغانستان اور  اس کے ارد گرد میں تیل کی سپلائی بند کردے

وزیر دفاع  کیتازاوا توشیمی کا یه حکم اج رات کے بارھ بچے کے بعد لاگو هو گا ، اس حکم سے 2001  میں نیویارک میں هونے والے حادثے کے بعد  دسمر سے جاری نیٹوکی افواج کو دی جانے والی جاپانی امداد کا اختتام هو گا ـ

جاپانی پچھلے سال 31 دسمبر تک  پانچ لاکھ دس  ہزار کلو لیٹر تیل اب تک بارھ ملکوں کی افواج کو دے چکا ہے جن میں  امریکه ، فرانسیسی ، براطانوی اور پاکستانی جہاز شامل هیں ـ اس تیل کی مالیت 24 بلین ین سے تجاوز  کر چکی هے ـ

ایم ایس ڈی ایف ( جاپانی فوج) سے تیل حاصل کرنے والے جهاز پاکستانی اور امریکی  جهاز سر فہرست هیں  ـ

جاپانی بحری جہاز ٢٠ دن میں واپس جاپان پہنچ جائیں گے ، وزارت دفاع

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.