شہزادھ ولی عہد کوبے کے زلزلے کی اینیورسری میں شامل هوں گے

نیٹسورس: ایمپیریل ھاؤس ھولڈ ایجنسی نے بتایا هے که شہزادھ ناروہیتو اور اس کی اہلیه شہزادی ماساکو ساما اس ویک اینڈ پر  15  سال پہلے پبا هو نے والے زلزلے جس کو کوبے کا زلزله کے نام سے جانا جاتا هے

اس زلزلے کی تقریب میں شامل هوں گے

اس تقریب میں شمولیت کے لیے شہزادھ اور شہزادی  رات کوبے میں گزاریں گے ، پچھلے دوسال مين یه پہلی بار هو گا که ولی عہد اپنی سرکاری ذم داریوں کے لیے رات ٹوکیو سے باہر  گزاریں گے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.