مورخه 17 جنوری 2010 کو یہاں جاپان کے ڈویژن گنماں کے شهر تاتے بیاشی میں واقع مسجد ، مسجدِ قبا میں سالانه اجمتماع هوا م جس میں اہل علم اور دوسروں نے تقریریں کیں ، هر سال کی طرح اجتماع میں نظم پیا گیا ،
یهاں پر ترکی سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب جو که جاپان کی قدیم دارالحکومت کیوتو میں مقیم هیں ، انہوں نے جاپان مين آپنی اسلام کی خدمات کا ذکر کیا ، جو که معاشرتی سرگرمیوں اور تعمیری سوچ کی عکاس هیں ، انہوں نے بتایا که جاپان میں فری ڈائیل پر جاپانی لوگوں کو جو اسلام میں دلچسپی رکھتے هوں ان کے سوالوں کو جواب دئے جاتے هیں اس کے علاوھ انہوں نے ایک سائیٹ ، اور لنچ کی نقستوں کا بھی ذکر کیا ، ان صاحب کی سائیٹ کا ایڈریس هے
http://islamjapan.net
اور جاپان میں جاپانی زبان ميں اسلام کے متعلق کسی قسم کے سوال کا جواب کیا جاسکتا هے جو که مندرجه ذیل کے فری ڈائیل فون نمبر پر کیا جاسکتا ہے
0120519599
اس فون پر فون کرنے کے اوقات هیں
سوموار سے جمعے کے روز تک
صبح دس بجے سے شام چھ بجے تک
اور ہفتے کے روز
بارھ سے شام چھ بجے تک
اتوار کو چھٹی هو گی
ان کا ایم میل کا ایڈریس هے
question@islamsodan.net
اجتماع کی تصاویر
فوٹو کوریج شاھد مجید ایڈوکیٹ
[nggallery id=58]