نیٹسورس: ایشین ممالک کی دو روزھ میٹنگ ٹوکیو میں جمعرات سے شروع هو گئی ہے ، جس ميں ایشیا کے 17 ممالک کے ساتھ ساتھ ریاست ھائے متحدھ امریکه اور اسٹریلیا کے نیو کلئر سیکورٹی کے ماھرین بھی شریک هیں ـ
اس میٹنگ میں ایٹمی دھشت گردی سے بچاؤ اور ایٹمی سہولیات کے تحفظات پر بات چیت هو گی ـ
یهاں اب بات پر بھی کفتگو هو گي که ایٹمی مواد کو چےری هونے سے کیسے بچایا جائے ، انے والے اپریل میں امریکه کے دارلحکومت واشنگٹن ميں هونے والی کانفرنس کی پیش رفت کے لیے اس میٹنگ ميں اسیان کے ممالک (ایسوسیایشن آف ساؤتھ ایسٹ ایشین نیشن) بھی شامل هیں ـ