نیٹسورس: جمعرات کے روز وزیر اعظم ھاتو یاما نے کہا ہے که اگر یه بات ثابت هو جاتی ہے که ان کو اس بات کا علم تھا که ان کی ماں کی طرف سے پارٹی کو سیاسی امداد کی بڑی رقوم کے ملنے کا ان کو علم تھا تو وھ اپنی سیٹ سے مستعفی هو جائیں گے
یه بات اس وقت سامنے آئی جب ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر تانی گوچی جو که اس وقت اپوزیشن کی سیٹوں پر هیں نے اس وقت اٹھائی تھی جب ھاؤس کی میٹنگ جس میں بجٹ پر بحث هورهی تھی ـ
ھاتو یاما نے کہا که وھ قسم اٹھا کر کہ سکتے هیں که ان کو اس معاملے میں کچھ علم نهیں تھا ـ
وزیر اعظم نے جاپان ائیر لائین جو که دیوالیه هو گئیهے اس کے متعلق بات کرتے هوئے کہا که جال کے ملازمیں کو چاھیے که وھ اپنا رویه وهی رکھیں جو که وھ جال کے کواپریٹ کمپنی هونے کو وقت رکھتے تھے ، انہوں نے امید ظاهر کی که جاپان ائیر لائں جلد هی دوبارھ منافع بخش کمپنی بن کر ابھرے گی ـ