بم دھماکے کی دھمکی پر سائیتاما میں لڑکا گرفتار

نیٹسورس:  سائیتاما کین کے ایریما شہر  مين اتور کے روز پولیس نے ایک پندرھ ساله لڑکے کو گرفتار کیا ہے ، جس نےجمعرات کے روز ایریما شهر کی بلدیه کو ایک ای میل کی تھی که اس نے سکول میں  ایک بم نصب کردیا هے اور وھ اس چلا دے گا ،  اگر امتحان دینے والے طالب علم  کمرھ امتحان میں داخل هوں گے  ، امتحان جو که اگلے دن هو نے والے تھے  ـ

پولیس کے مطابق لڑکے نے یه ای میل اپنے گھر کے کمپیوٹر سے ارسال کی تھی ،  جس کی وجه سے شہر کے سارے مڈل اور پرائیمری سکول  جن کی تعداد 27 سکول ہے جمعے روز بند رهے ،

کوئی بم بحی دریافت نهیں هو ہے لیکن لڑکے کو معاشرے میں انتشار پھلانے کے جرم ميں گرفتار کر لیا گيا هے

لڑکے نے اپنا جرم قبول کر لیا ہے اور لڑکا اپنے کیو پر بڑا شرمندھ بھی هے لیکن اس نے یه نهین بتایا که اس نے ایسا کیا کیوں تھا ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.