جاپان کا ھاگ کنویشن پر دستخط کرنے کا سنجیدگی سے غور

نیٹ سورس: جاپان کے وزیر خارجه اوکادا کاتسویا نے برطانیه کے فارن سیکرٹری ڈیوڈ ملی بینڈ کو ایک فون کال میں یه کہا ہے که بینالاقوامی شادیوں میں طلاق کی صورت ان والدین کے بچوں کی تحویل کے اصول طے کرنے والے معاھدے ھاگ کنویشن پر دستخط کرنے پر جاپان سنجیدگی سے غور کررها ہے
جاپان پر اس بات کا دباؤ رها ہے که وھ ناکام شادیوں کے بچوں کے معاملے میں ھاک کنوینشن پر سائین کرئے
وزارت داخله کے مطابق اوکاد نے یه بحی کہا ہے که
مجھے معاملے کی سنجیدگی کا احساس هوا هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.