مشتاق قریشی صاحب کی شاعری

کیٹ واک

الیکشن جیتنا اس بار کچھ اسان نهیں ہے

یہاں وہاں کبھی کچھ ہاٹ ٹاک بھی هو گی

کبھی الزام در الزام کابھی سامنا هو گا

اِدھر اُدھر کچھ کیٹ واک بھی هو گی ـ

تلاش گمشدھ

کیا کریں شاعری کا علاج

هر  زخم  هی  کاری  ہے

چند شاعر هیں نوشته تقدیر

گمشدھ کی تلاش جاری ہے

قریشی صاحب کے بقول یه قطعه گمشدھ شاعروں کی تلاش پر لکھا ہے تاکه وھ سفارت خانه پاکستان مين شرکت کرکے اسے یاد گار بنا سکیں ـ

پاکستان دوست

ساری  دنیا  دوست  ہے اپنی

کوئی دشمن نہیں  هے زمانے

میں  بھول چوک کی بات الگ ہے

آتے رهتے هیں   نشانے  ميں

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.