نیٹسورس: محققین کی ایک فرم نے اندازھ لگایا هے که فیول سیل کی مارکیٹ 2025 تک 99 گنا هوجائے گی 2009 میں ایک اعشاریه چھ ایک بلین ین کا حجم 2025 تک 507 بلین ین تک هو جائے گا
فیول سیل
ھائڈروجن اور اوکسیجن کے درمیان رد عمل کے دوران ، کاربن ڈائ آکسائیڈ بنائے بغیر ، فیول سیل بجلی کو جنریٹ کرتا ہے
اور دیکھا گیا ہے که عمل انتشار کو بھی کم کرتا هے
ھائی برڈ گاڑیاں جو که پٹرولیم اور بیٹری سے چلتی هیں ان میں فیول سیل کام کرتا ہے
مستقبل میں فیول سیل کا استعمال موبائل فون اور دوسری پورٹیبل مشینوں میں بھی هو سکتا هے