نیٹ سورس: ٹوکیو کے مفضات یعنی کھانتو کے علاقے ميں ناریتا اور ھانیدا کے بعد تیسرا ائیر پورٹ اباراکی کین میں اوپن هوا هے ، جس پر صرف ایک هی فلایٹ پرواز کرے گی جو که اباراکی سے جنوبی کوریا کے شہر سئیول کے درمیان اڑان لیا کرے گی
اشیانه ائیر لائین کی یه ایک فلائیٹ ابتدائی طور پر چلائی گئی هے ، 16 اپریل سے ایک ڈومسٹک فلائٹ بھی اس ائیر پورٹ سے اڑان لیا کرے گی جو که اباراکی اور کوبے کے درمیان هو گی،
بائیس ارب ین سے تیار کردھ یه ائیر پورٹ ایک سوال بنا هوا هےکه هر دو فلائیٹ کے چلنے پر بھی یه ائر پورٹ صرف چھ سو افراد کو سروس مہیا کرے گا ـ