جنید مقصود یاشیو والے الله کو پیارے هو گئے
انا لله واناالیه راجعون
تقریباً 46 سال کی جوان عمری کی وفات نے سب دوستوں کو سوگوار کردیا هے . کچھ ماھ پہلے روٹین کے چیک اپ میں ڈاکٹروں کو ان کے کینسر کا علم هوا تھا ، جس کے بعد جیند مقصود دوستوں کے مشورے پر پاکستان چلے گئیے تھے ،
مرحوم نے پس ماندگان ميں دو بچے اور جاپانی بیوھ سوگوار چھوڑے هیں .