پاکستان اسیسی ایشن جاپان کے الیکشن کمشن کی طرف سے پریس ریلیز نمبر ٦

جاری کردھ 11مارچ 2010 ء
11 اپریل 2010 ء كو هونےوالے پاکستان ایسوسی ایشن کے انتخابات کی دوپارٹیوں نے یا گریپس ںے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ بڑھانے کی الیکشن کمیشن کو تحریراً درخواست دی هے ، الیکشن کیمیشن ممبران نے ٹیلی فونک رابطے کے بعد مندرجه ذیل فیصله کیا هے

  1. مرکزی سطح کے9 عهدوں کے لیے کاغذات نامزدگی کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی ، ان ٩ عہدوں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ بدستور 15 مارچ 2010ء بروز پیر شام چھ بجے تک رهے گی  ـ
  2. پرفیکچر کی سطح پر صدر اور جنرل سیکرٹری کا الیکشنلڑنے کے لیے کاغذات  نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ کو ١٥ مارچ سے بڑھا کر ١٩ مارچ ٢٠١٠ ء  بروز جمعه شام ٥ بجے کردی گئی هے ١٩ مارچ ٢٠١٠ ءکو رات سات بجے الیکشن کمیشن صدارتی امیدواروں کو ایک بریفنگ کے ذریعے الیکشن کے طریقه کار کے متعلق بتائے گا  اس موقع پر پریس کو بھی دعوت عام ہے ، جگه کا اعلان آئیندھ پریس ریلیز میں کیا جائے گا

ڈاکٹر محمد عمران الحق

سیکرٹری

http://pajelection.info/

ای میل

secretaryelectioncommission@yahoo.com