غریب عوام فونڈیشن نے پاکستان اسوسی ایشن گے انتخابات ميں بھر پور حصه لینے کا فیصله کیا ہے
مرکزی صدارت کے لیے عبدالرحیم آرائیں کی حمایت اور اباراکی کین میں مسعود حیدر ھاشمی کو صوبائی صدر کے طور پر کھڑا کرنے کا فیصله کردیا هے ، اباراکی کین کے تمام غیور پاکستانی بھائیوں کو اپیل ہے که مسعود حیدر ھاشمی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں
مسعود حیدر ھاشمی نے اپنے خطاب میں اعلان کیا ہے که هم دوسرے مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ اورسیز پاکستانیوں کے لیے پاکستان انٹرنیشنل فون کی سہولت فری کروانے کی کوشش کریں گے اور پاکستان کے ائر پورٹوں پر کسٹم والے پاکستانی کمیونٹی کو جس طرح تنگ کرتے هیں ان کے رویوں کے خلاف بھو بھر پور اواز اٹھائیں گے اور پاکستانیوںکی بزنس مین کمیونٹی کے لیے پاکستان کو ڈیوٹی فری پورٹ بنانے کے لیے بھر پور کوشش کریں گے، اس مقصد کے لیے اگر همیں پاکستان کے ائر پورٹوں پر دھرنا بھی دینا پڑا تو اس سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا