نیٹسورس: ٹوکیو گیس کمپنی نے یهان بدھ کے روز بتایا ہے که کمپنی انڈونیشا کے جزیرو سولاویسکی میں واقع گیس کے کنؤوں کی کے حصص خریدنے کے لیے گفتگو کا اغاز کرے گی
یه کنوئیں ، اسٹریلیا کی ایک کمپنی انرجی ورڈ کارپوریشن کے پاس هیں ـ کمپنی اس بات کی کوشش مین هے که اسٹریلین کمپنی کے پاس چاروں کانوں کے هر کان کے پچيس فیصد حصص خرید سکے ، ٹوکیو گیس کی پانچ لاکھ ٹن گیس کی سالانه خریداری اور جاپان میں ایمپورٹ سے ٹوکیو گيس کی ٹوٹل ایمپورٹ کا پانچ فیصد کا ہدف پورا هو گا ـ