نیٹ سورس: جاپان کے وزیر صنعت نے یہان بدھ کے روز ایک ڈرافٹ پالیسی گائیڈ لائین میں بتایا هے که گلومنگ وارمنگ نے نپٹنے کے لیے ملک میں ایٹمی پاور پلانٹوں کی تعداد کو بڑھانے پر سنجیدگی سے غور کیا جارها هے ، بیس ساله اس منصوبه گائیڈ لاءں میں بتیا کیا هےکه ملک کو ٢٠٢٠تک کے عرصے میں آٹھ ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے چاھییں اور 2030 تک ان کی تعداد بھی بڑھانی چاھیے
اس وقت جاپان میں ٥٣ ایٹمی پاور پلانٹ موجود هیں ـ
انہوں نے یه بھی کہا که موجودھ ایٹنی پلانٹوں کی پیداواری ضلاحیت کو بھی ٢٠٢٠ تک ٨٥ فیصد تک بڑھانا هو گا ، کینوکه سیکورٹی کی جانچ پڑتال کے لیے پچھلے سالوںمیں کئی پاور پلانٹ کام نهیں کرهے هیں جن کی وجه سے ٢٠٠٨ میں پیداوری مقدار 60 فیصد تک گر گئی تھی ـجاپانی حکومت کا منصوبه هے که گرتیس ھاؤس گیسوں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی فضا میں موجود مقدار کو ١٩٩٠ کے مقاببلے میں ٢٠٢٠ تک پچیس فیصد کم کیا جائے ، اس لیے ایٹمی پاور پلانٹوں کی تعمیر پر زور دیا جارها ہے