نیٹ سورس: ایک سروے کے مطابق جاپان ک بالغ ابادی کے 60 فیصد سے زیادھ لوگ ملک کے کاروباری حالات کو اس سے بھی برے هونے کی توقع رکھتے هیں ـ کوئی دس هزار لوگوں سے کیے کئے سوالات جن میں یه سوال بھی شامل تھا که کون سے علاقے ترقی کررهے هیں اور کون سے نهیں !!ـ
سروے کے اس سوال پر که
آپ کو اپنے ملک کی کس بات پر فخر ہے کے جواب میں 49فیصد کا جواب تھا اپنے شہروں اور قدرتی مناظر کی خوبصرتی اور 47 فیصد کو اپنی لمبی تاریخ پر پر فخر ہے اور 46 فیصد کو اپنے وایات کے جدید دنیا میں بھی تسلسل پر فخر ہے ـ