نیٹ سورس: ٹوکیو کے انٹرنیشنل ائیر پورٹ ، ھانیدا ائیر پورٹ پر هفتے کے روز دن کے گیارھ بجے آگ لگنے لگنے کا واقعه پیش آیا ، جس سے کوئی سات سو مربع میٹر کی عمارت جل کر راکھ هو گئی ہے ـ آگ پر جلدی هی قابو پالیا گیاتھا،
فائیر برگیڈ کے مطابق اگ بجھانے کے عملے کا کوئی فرد اس واقعے میں متاثر نهیں هوا ہے ، یه آگ کے یو ریلوے کے اسٹیشن سے شروع هوئی تھی اس اسٹیشن پر تعمراتی کام هو رها ہے ، اسٹیشن کے ذمه داروں کے مطابق یه اگ سائیٹ پر روشنی کے لگائے گئیے عارضی بلبوں میں سے کسی کے شارٹ سرکٹ کی وجه سے شروع هوئی تھی ، ایک پنتالیس ساله ورکر جو که سائیٹ پر کام کررها تھا اسکا دھوئیں سے معمولی متاثر هونے کا بتایا گیا هے
انے والے اکتوبر میں ھانیدا ائیر پورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے توسیع دی جارهی ہے جس کے لیے ان دنوں ائیر پورٹ اور اس کی متعلقه عمارتوں میں تعمیری کا جاری هے