گنماں کین اور سائیتاما کی هردلعزیز شخصیت جناب عبدلاقدوس بھٹی صاحب پاکستان سے واپس جاپان پہنچ گئے هیں
بھٹی صاحب پاکستان اسیوسی ایشن کے انتخابات میں الیکشن کمیشن کے ممبر هیں ، جاپان مين پاکستان ایسوسی ایشن کو دھڑے بازی سے نکال کر ایک پیلٹ فارم پر لانے کی کوشش اور کام ، جاپان کی پاکستانی کمیونٹی میں ایک تاریخ ساز کام ، قدوس بھٹی نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے
بھٹی صاحب پاکستان اپنے کاروبار کی توسیع کے لیے گئے تھے ، جس لیے اس دفعه ان کا دورھ لمبا هو گیا تھا
دوست احباب ان کے پرانے فون نمبر پر ان سے رابطه کرسکتے هیں