جاپان مقیم غیر ملکیوں کو امدادی رقم لینے کے لیے سال میں دو دفعه بچوں سے ملاقات کرنی هو گی

جاپان مقیم غیر ملکیوں کو  امدادی رقم لینے کے لیے سال میں دو دفعه بچوں سے ملاقات کرنی هو گی

مائینیچی: جاپان مين مقیم غیر ملکی جن کے بچے ان کے اپنے ممالک ميں رھائش پزیر هیں  ان کو بچوں کاامدادی الاؤنس لینے کے لیے سال میں دو دفعه اپنے بچوں کو ملنے جانے  کا ثبوت فراهم کرنا هو گا،

یه اصول اس لیے وضع کیا گیا هے تاکه بچوں کے الاؤنس کی رقم کے فراڈ کی روک تھام کی جاسکے ، انے والے جون میں شروع کیا جانے والا سسٹم جس کے تحت جاپان میں مقیم والدین غیر ملکیوں کے بچوں کو بھی جاپانی بچوںکی طرح الاؤنس دیے جانے کا اصول بنایا کیا هے  اگرچه که ان کے بچے جاپان سے باھر رهتے هوں ـ

غیر ملکیوں کی اپنے پاسپورٹ پر مہر دیکھانی هو گی که وھ سال میں دو دفعه اپنے بچوں کو ملنے کے لیے گئے اور اس بات کا ثبوت بھی فراہم کرنا هو گا که والدین جاپان انے سے پہلے اپنے بچوں کے ساتھ هی رھائیش رکھتے تھے ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.