آپنا اوکشن:
کاسوگائی پولنگ اسٹیشن سے ندا خان پینل کے پولنگ ایجنٹ اور شھزاد بھٹی گروپ کے متحرک کارکن امتیاز ملک نے کہا ھے کہ کاسوگائی سے ملک ھارے نھیں ھیں بلکہ جیتے ھیں۔ ھارے وہ ھیں جو برادری کے نام پر آئی چی کن کی کمیونٹی کو تفریق کرنا چاھتے تھے۔ انھوں نے کہا کہ آئی چی کن کے ملکوں نے اپنے ضمیر کی آواز پر اپنی ووٹ کا فیصلہ کیا ھے۔ ھماری نظر میں کمیونٹی کے مفاد میں ھی برادری کا مفاد ھے۔ اور پاکستان کمیونٹی کا مفاد ھماری اولین ترجیح ھے