شہزاد علی بہلم پر تاحیات الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی جائے۔ شہزاد بھٹی

آپنا اوکشن:

میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ھے کہ شہزاد علی بہلم پر تا حیات پاکستان ایسوسی ایشن جاپان کے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی جائے۔ وہ حقائق کو تسلیم نہ کرکے مسلسل کمیونٹی کے بہت ھی مشکل سے حاصل ھونے والے اتحاد کو زبردست نقصان پہنچارھے ھیں۔ انھوں نے اپنے سازشی زہن سے الیکشن کمیشن جیسے معزز ادارے کو بھی نہ بخشا اور خاص الیکشن والے روز ایسے حالات پیدا کردئے جس کی وجہ سے اس معزز ادارے میں پھوٹ پڑ گئی۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.