گیفو کن کے انتخابی نتائج، گیفو کن کی کمیونٹی کا موقف

نتائج کے مطابق ٹرن اوّر 95 فیصد سے زائد رھا۔ اور زیادہ تر ووٹ ندا خان پینل کو ڈالے گئے۔

ان واضع نتائج کی وجہ سے شہزاد علی بہلم کے پینل کو اعتراض کرنے کا جواز ملا۔ اور گیفو کن کے انتخابی نتائج کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نہ صرف کسی حد مسترد کردیا گیا۔ بلکہ گیفو میں دوبارہ الیکشن ھونے کی بازگشت بھی سنائی دی گئی۔

حقائق جاننے کے لئے آپنا اوکشن ڈاٹ کوم نے گیفو کن کے بلا مقابلہ منتخب صدر جناب رانا نواز صاحب سے رابطہ کیا۔ جس پر انھوں نے اپنا آکشن کو گیفو کن آنے کی دعوت دی۔ تاکہ اپناآکشن براہِ راست یہاں کے لوگوں سے مل سکے اور صورتحال پاکستانی کمیونٹی کے سامنے واضح ھوسکے۔  اسکے لئے انھوں نے ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا۔ جس میں موجود تمام افراد کو بلا جھجھک اپنا موقف بیان کرنے کی اجازت دی گئی۔

میٹنگ میں گیفو بھر سے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شامل ھونے والوں میں پاکستان ایسوسی ایشن جاپان گیفو کے صدر جناب رانا نواز صاحب، جنرل سیکٹری عمر چیمہ صاحب۔ سابق صدر پاکستان ایسوسی ایشن جاپان(بہلم گروپ) گیفو کن جناب ذوالفقار احمد چیمہ صاحب، جاوید بابر بٹ صاحب، چیمہ انٹرنیشنل کے فاروق اکمل چیمہ صاحب، یاسین چیمہ صاحب اور دیگر نے شرکت کی۔

راقم نے شرکاء سے گیفو کے انتخابی نتائج پر کافی دیر تک تبادلہء خیال کیا۔ ھمارے خیال کے مطابق جو عوامل انتخابی نتائج پر اثر انداز ھو ئے انکا خلاصہ یہ ھے۔

کردیا گیا۔ اور گیفو میں موجود کمیونٹی سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کیا۔

(2) ندا  محمد خان صاحب نے اپنی عوامی رابطہ مہم کے دوران دو بار گیفو کا دورہ کیا۔

(3) ندا پینل سے سینیئر نائب صدر کے امیدوار ملک یار محمد خان صاحب گیفو کن میں ذاتی اثرورسوخ رکھتے ھیں۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.