وزیر اعظم ھاتو یاما انے والے ستمبر ميں روس کا دورھ کریں گے

یومیاوری: منگل کے روز یہاں واشنگٹن مين ھاتو یاما نے بتایا ہے که وھ ستمبر ميں روس کا دورھ کریں گے جہان ان کی روسی صدر ڈمٹری میدویدو سے ان چار جزائیر کے متعلق گفتگو هو گی جو که هوائدوکے علاقےکے روسی مقبوضه جزائیر هیں

وزارت عظمی کا عہدھ سنبھالنے کے بعدستمبر والا دورھ ھاتو یاما کا روس کے لیے پہلا دورھ هو گاـ

ھاتو یاما اور روسی صدر ان دنوں امریکه میں هونے والے نیوکلئیر سیکورٹی کے سیمنار میں شریک هیں

روسی مقبوضه جزائیر کے متعلق ایک سوال کے جواب میں روسی صدر نے کہا که یه ایک مشکل معامله ہے لیکن ميں اس کو نظر انداز بھی نهیں کرسکتا

یاد رهے که دوسری جنگ عظیم کے دوران روس نے جاپان کے چار جزائیر جو که هوکائیدو سے متعلق هیں ان پر قبضه کرلیا تھا، اور یہان سے جاپانی نسل گے لوگوں کو نکال باھر کیا تھا، اس وقت ان جزائیر میں صرف روسی نسل کے لوگ اباد هیں  ، تاریخی اور جغرافیائی طور پر یه جزائیر جاپان متعلق هیں  ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.