مائینیچی: تھوچی گی کین میں آشیکاگا الیکشن بورڈ نے بدھ کے روز اس شخص کا ووٹ بحال کردیا هے جس کو ٢٠٠٠ء میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی ، ٦٣ ساله توشیکازو سوگایا نے اس بات بر بڑی خوشی کا اظہار کیا هے ، تھوچیگی کین کے سگایا کو ایک چار ساله بچی کے قتل کے شک ميں گرفتار کرکے مقدمه چلایا گيا تھا جس میں اس کو سزائے عمر قید سنائی گئی تھی !!ـ جو که بعد میں ڈی این اے کے ٹیسٹ میں بے گناھ ثابت هو چکا ہے
یاد رهے جاپان ميں سنگین جرائم کے مرتب لوگوں کو ووٹ کے حق سے محروم کردیا جاتا ہے