هوم لیس کا قاتل

پچھلي هفتے قتل هو جانے والے هوم لیس کے قتل کے شک میں کرفتار
ملزم کی جین پر ملنے والے خون کے ڈی این اے تجزیے، ڈی این اے کے ٹیسٹ سے یه ثابت هوا ہے
که مغربی طوکیو کو نی تاچی میں پچھلے سال جون میں ایک هوم لیس پر هونے والے قاتلانه حملے میں زخمی هوم لیس کا ہے
ڈی این او کي اس تجزے سے پولیس کا شک اور بھی بڑھ گیا ہے که ٣٦ ساله تاکاموتو تاکایوکی پارٹ ٹائم ورکر هی هو سکتا ہے که ٧١ ساله کوندو شی گو رو کا قاتل هو ـ

تاما طوکیو کے رهائیشی تاکاموتو کو ٦٣ ساله هوم لیس کے قتل کے شک میں گرفتار کیا ہے
جس کی لاش ٢٠ جون کو تاماگاوا دریا گے خشک جگه پر ملی تھی
پولیس ملزم سے ملنے والی چیزوں مثلاً کپڑے ایک پائیپ ایک باورچي خانے والی چھری اور دوسری چیزوں کو ٹیسٹ کر رهی هے
مقتول فوکودا جس کی لاش مغربی طوکیو کے چیو هائی وے کی لیفٹ کے پاس ملی تھی کا قاتل بھی تو ملزم تاکا ما هی تو نہيں ہے