جاپان میں ڈیجیٹل ٹیلی وژن
گورنمنٹ اس بات کا جائیزھ لے گی که کیبل ٹی وی کے صارفوں کو اینالوگ ٹی وی کا استعمال جولائی دو هزار گیارھ کے بعد بھی جاری رکھنے دیا جائے ـ
جبکه ڈیجیٹل براڈ کاسٹنک سسٹم چل چکا هو گا ـ
ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصله اس لیے کیا جارھا ہے که صارف ، برے اکنامک حالات میں
اپنے ٹی وی سیٹوں کو اپ ڈیٹ کرنے میں تاخیر پر مجبور هیں ـ
ٹیمپریری طور پر اینالوگ ٹی وی کو چار یا پانس سال کے لیے چلنے دیا جائے گا
اور اس کے بعد سسٹم کو مکمل کر لیا جائے گا
مارچ ٢٠٠٨تک دو کروڑ بیس لاکھ کیبل ٹی وی کے گریلیو صارفوں میں سو ستر سے اسی لاکھ نے ابھی اپنے ٹی وی سیٹوں کو اپ ڈیٹ ناں کر سکنے کا کہا هے ـ