ٹیوٹا کی فیکٹریوں میں کام بند

ٹیوٹا کی فیکٹریوں میں کام بند
منگل کے روز یہاں ٹیوٹا کے ذرائیع نے بتایا هے که ٹیوٹا کمپنی اپنی پراڈکٹ فروری اور مارچ کے مہينوں کے دوران گیارھ روز مذید نہیں بنائے گی ـ
یه گيارھ روز پہلے سے بنائے گئے ناں پروڈکشن ڈیز کے علاوھ هوں کے ـ
جاپان میں موجود ٹیوٹا کی ساری بارھ فیکٹریوں میں کام بند رہے گا ـ
جنوری میں تین دن کام بند رکھنے کے فیصلے کو بڑھا کر اب فروری مارچ میں تیرھ دن کام ناں کرنے کا کر دیا گيا هے

ٹیوٹا کے مالزمیں کو نان پروڈکشن ڈے میں بھی دھاڑی ادا کی جائے گی
لیکن ٹوٹا لیبر یونین کے نمائیدوں سے مشورخ کر رها ہے که کچھ ناں کچھ کٹوٹی کرنے دیں ـ

ٹیوٹا پلاں بنا رها ہے که اپني فیکٹریوں کی اؤٹ پٹ کم کرنے کے ساتھ ساتھ غیر مستقل مازمین کو بھی فارغ کیا جائے ـ