نیٹ سورس: متسبشی کارپوریشن اور متسبشی موٹر کارپوریشن ،اور جي ایس یوآسا بیٹری مل کر شیگا کین میں لیتھی لیم بیٹریاں بنانےکا پلانٹ لگائیں گے یه پلانٹ ٢٠١٢ میں کام شروع کردے گا ، اس پلانٹ کی پیداواری صلاحیت ٤٤ لاکھ بیٹریاں سالانه هو گی ، یه بیٹریاں الیکٹریک کاروں ميں استعمال کے لیے بنائی جائیں گی ، جو که ٥٠٠٠٠ گاڑیوں کے لیےکافی هو ں گی
اس پلانٹ کو لگانے پر کوئی ساڑھے سینتیس بلین ین خرچ ائے گا