نیٹ سورس: حکومتی ذرائع نے بتایا هے که حکومت نے غیر ملکی سرمایه کاری کے لیے ایک ھدف مقرر کیا هے جو که ٢٠٢٠ تک آرچیو کیا گيا هے
ایک اور تارگیٹ یه ہے که غیرملکی کمپنیوں کےورکروں کی تعداد ڈبل کیا جائے ، کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی اور ٹوکیو ھانیدا ائیر پورٹ کو ٢٤ گھنٹے کھلے رکھنے کے منصوبے بھی غیر ملکی سرمایه کاری کو مقبول بنانے کے لیے کیے گئے هیں ـ