مشتاق قریشی کی شاعری

رفیق و فریق

میں اپنی ذات کے حصار میں گم هوں

مجھے رفیق نه بناؤ تو نوازش هو گی

پرائی آگ میں جلنے کو میں تیا رنہیں

مجھے فریق نه بناؤ تو نوازش هو گی

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.