ٹوکیو میٹرو پولٹین کے علاقے وینو میں جاپانی کتاب میلا

رپورٹ و ڤوٹوگرافی شاھد مجید: ٹوکیو میں مئی کی ٣،٤،٥ تاریخوں کو وینو کے مشہور پارک ميں ایک میلا لگا هوا تھا اس میلے میں کتابوں کی شاندار نمائش تھی  ٥ مئی جو که جاپان میں بچوں کے دن کے طور پر منایا جاتاہے کے تناظر میں یہاں بچوں کے لیے معلوماتی کتابیں انتہائی سستی اور ارزاں قیمتوں پر دستیاب تھیں، اس شاندار فیسٹول کو چیرٹی بک فیسٹول کا نام بھی دیا گیا ، یہان تقریباً ٦٠ سٹال لگائے گئے ان تمام بک سٹلوں پر مختلف ممالک سے مترجم بجوں کی کتابیں جاپانی میں دستیاب تھیں، یاد رهے وینو پارک یه وھی جگه هے جہاں مارچ ميں پاکستان میلے کی تقریبات منعقد کی کئیں تھیں ، اس فیسٹیول میں پاکستان متعلق یا پاکستان سے مترجم بچوں کی کتاباں موجود نهیں تھیں

[nggallery id=73]

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.