ٹیوٹا کمپنی کی صدارت

ٹیوٹا کمپنی نے جمعے کے روز یہاں ایک اعلان کیا هے که
اکی او تھویودا صاحب انے والے جون کے اخر سے ٹیوٹا کمپنی کے صدر هوں کے ـ
موجودھ صدع واتانابے صاحب وائس چیر میں بن جائیں کے ـ
یاد رهے که ٥٢ ساله اکی او صاحب ٹیوٹا کمپنی کے بانی محترم تھیودا کے ایچی رو صاحب کے پوتے هیں ـ
پچھلے چودھ سال میں یه پہلي مرتبه هوا هے که کمپنی کی صدارت کمپنی کے بانی کے خاندان میں واپس ائی هے ـ
حالیه معاشی بحران جس میں ٹیوٹا کمپنی کو اربوں ڈالر کا خسارژ هوا هے
ان حالات میں کمپنی اپنی اندرونی ترتیب کو درست کرنےکے لیے تھیودا فیملی کی صدارت میں کام کرنا چاهتی هے ـ