چینی لوگوں کے لیے جاپان کے ویزے میں سہولت دی جائے گی

روزنامه “:ٹوکیو جینی لوگون کو جاپان کا ویزھ ایشو کرنے کے لیے امدنی کی کم از کم  حد کو  گھٹا کر اور بھی کم کردیا جائے گا . یه یه اصول یلم جولائی سے لاگو هو گا ، اب چین کے باشندوں کو  جاپان کا ویزھ  ایشو کرنے کے لیو ان کی کم از کم امدنی کی مالیت سالانه جاپانی ین میں ساڑھے تین ملین ین تقریباً تھی  جو که کم کرکےاور کچھ مخصوص شرائیط کے ساتھ ،  ساڑھے آٹھ لاکھ ین سالانه کردی جائے گی ، یا پھر ان لوگوں کو ویزھ دیا جائے گا جن کے پاس کریڈٹ کارڈ کا گولڈ کارڈ هو گا ، ویزھ ایشونگ اتھارٹی کی ججمنٹ اور فیصله بہرحال حتمی  هو گا

ویزھ میں یه سہولت جاپان میں  سیاحوں  دلچسپی دلانے کے لیے دی جارهی ہے .


آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.