روزنامه: جنیوا جاپان اور یورپ کا سان مارینو کے لوگ ایک سروے کے متابق اوسط عمر٨٣ سال کے ساتھ پہلے نمبر پر ائے هیں ،
یه جائرھ یو این کی مشہور آرگنائیزیشن ورڈ ھیلتھ آرگنائیزیشن نے لیا ہے
ورلڈ ھیلتھ آرگنائیزیشن جس کا مخفف ہے ڈبلیو ایچ او ( هُو)کے اس جائیزے ميں١٩٣ ممبر ممالک شامل هیں ،
جنس کے لخاط سے جاپانی عورتیں مردوں سے زیادھ عمر پاتی هیں جن کی اوسط عمر٨٦ سال ہے ، اس کے بعد فرانس اندورا اور موناکو کا نام آتا ہے جہاں عورتوں کی اوسط عمر٨٥ سال ہے
جاپان مرد٧٩ سال اوسط عمر کے ساتھ چوتھے رینک پر اتے هیں
افغانستان اور زمبابوے کم ترین اوسط عمر والے ممالک قرار پائے جہاں لوگوں کی اوسط عمر٤٢ سال ہے