روزنامه : ٹوکیو جاپان آٹو مابائل ایسوسی ایشن جاپان نے بتایا هے که جاپان ميں ایمپورٹڈ کاروں کی فروخت ميں پچھلے سال کی نسبت دو اعشاریه چھ کا اضافه هوا ہے ، ان ایمپورٹڈ کاروں میں جاپانی کار بنانے والی کمپنیوں کی کاریں بھی شامل هیں جو جاپان سے باہر اسمبل هوتی هیں ،
سب سے زیادھ فروخت هونے والی گاڑی فوکس ویگن تھی جو که ٢٨٠٥ یونٹ فروخت هوئی اس کے بعد مرسڈیز بینز دوسرے نمبر پر تھی جس کے ١٦٥٤ یونٹ فروخت هوئے ، ١٤٤٦ یونٹ کی فروخت کے ساتھ بی ایم ڈبلیو تیسرے نمبر پر رهی