منشیات کی اسمگلنگ

منشیات کی اسمگلنگ
سیول : چھ جاپانی باشندھ ساؤتھ کوریا میں گرفتار
ملزمان کوریا کے رستے منشیات کی بھاری مقدار جاپان میں اسمگل کرنا چاھتے تھے
کورین اتھارٹیز کے مطاب سال منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث جاپانی جو که انچن ائر پورٹ استعمال کرتے هیں
ایسے ملزم سال ایک یا دو هی هوتے تھے آکر اس دفعه ٢٦اکتوبر سو ٢٢ دسمبر تک کے مختصر عرصے میں چھ جاپانیوں کی گرفتاری ایک حیرت انگیز اضافه هے ـ
چھ ملزمان میں سو تین یه نشه آور مال ملیشیا سے لے کر آرہے تھے اور تین ترکی سے ـ
سارے چھ لوگوں کا طریقه کار ایک هی تھا که صندوق کے نچلے حصو میں اضافی خانه بنا کے اس میں مال ڈال هوا تھا ـ

٢٦ اکتوبر کو انچن ائیر بورٹ پر ایک مر اور ایک عوت کو گرفتار کیا گیا جو که ملیشیا سے سے ایک هی فلیٹ میں انچن ائیر پورٹ پہنچے تھے اور دونوں نے طوکیو کے هانی دا ائیر پورٹ تک جانا تھا اوران دو لوگوں کا کوریا میں ایک دن کا پرانزٹ تھا
لیکن یه دو لوگ ایک دوسرے کو بلکل بھی نہیں جانتے تھے
انہوں نے بتایا که ان کو اس بات کی تغیب ایک ویب سائیٹ سے ملی تھی جس مین منشیات کی ٹرانسپورٹ سے پیسه بنانے کا لالچ دیا گیا تھا
ان کو یه سوٹ کیس ایک ایجنٹ نے ملیشیا میں مہیا کیے
اور ان کو جاپان سے نکلنے سے پہلے هدایات دی گئی تھیں که براسته کوریا سفر کریں ـ
جابنای اتھارٹی نے اب ان مسافروں کی کڑی نگرانی شروع کر دی ہے جو مسافر کوریا میں ٹرانزٹ کر کے یا کوریا میں ایک دن ٹھر کر جاپان واپس پہنچ رہے هوں ـ