سیاحون کی مچھلی بازار میں واپسی
طوکیو کے جیو وارڈ ميں واقع تسو جی کی مچھلی مارکیٹ نے سیاحوں کو مارکیٹ مين داخلے کی اجازت کا فیصله کیا ہے
١٥ دسمبر کو ایک اعلان کرکے سیاحوں کا اس مارکیٹ
میں داخله منع کر دیا کيا تھا کیونکه سیاح کچھ ایسی احمقانه حرکات کے مرتب پائے گئے تھے جو که جاپانی معاشرے میں معیوب سمجھے جاتی هیں
١٩ جنوری سے سیاح اس مچھلی مارکیٹ مين داخل هوسکیں گے لیکن ان پڑ کڑی نظر رکھ جائے گی لهه احمقانه حرکات ناں کریں
جیسا که ممنوعه ایریا میں داخله مچھلیوں کو چومنا چاٹنا کیمرے کا فیلشن استعمال کرنا ـ
یاد رهے که تسوکیجی مچھلی مارکیٹ میں هونے والی صبح سویرے کی بولی جس میں ٹونا مچھلی کے خریدار بولی لگاتے هیں
غیر ملکی سیاحوں کے لیے بہت دلچسپی کا باعث ہے
جس کو دیکھنے کے لیے روزانی سینکڑوں سیاح اس مارکیٹ اتے هیں ـ