موبائیل فون کی غیر قانونی خرید و فروخت
جاپان میں جعلی ناموں سے موبائیل فون خرید کر اگے بیچنے کا دھندھ پچھلے سا پورے ملک میں بجائے گھٹنے کے بڑھا ہے ـ
فراڈی گروھ اپنے اس دھندے کے لیے ویب سائی کو استعمال کرتا ہے
که لوکوں کو ترغیب دیتا ہے که کیسے ان فونوں سظ فائیدھ اٹھایا جائے ـ
پچھلے سال نومبر تک پولیس ایسے ١١٣٧ کیسوں پر تحقیقات کر رهی تھی ـ
یه تعدات اس سے پچھلے سال کے اتنے هی عصے یعنی گیارھ ماھ میں هونے والی وارداتوں سے ٥عشاریه ٢ گنا زیادھ ہے ـ
پولیس کے مطابق زیادھ تر کیسوں میں موبائیل فون استعمال کرنے کے لیے جعلی ڈرائونگ لائسنس استعمال کیا گيا هے ـ