خاور کھوکھر : میں ایک ایسے کام سے جس کی وجه سے معاشرے میں گند پھلایا جارهاہے ، اس سائیٹ کو بنانے کے جرم کا مجرم هوں ، کیونکه مجھ سے مدد مانگی گئی تھی اور مدد مانگنے پر میں دوسروں کی نیت کے متعلق حسن ظن کا شکار هو جایا کرتا هوں ،
اس نیٹ پر میڈیا کے خلاف جو وحشت گردی کروائی جارهی ہے میں اسکی مذمت کرتا هوں اور جن دوستوں کی دل آزاری هو ری هے ان سے تہ دل سے معافی کا درخواست گزار هوں
5 comments for “میں تحریری طور پر معافی کا درخواست گزار هوں ، پاک نیٹ کو بنانے کے گناھ پر”