نیہون سیٹل کارپوریشن ، پاور جنریشن سسٹم کو اپ گریڈ کرئے گی

اخبار:جاپان سٹیل کارپوریشن نے یہان سوموار کے روز بتایا ہے که وھ اپمے تین پلانٹوں میں پاور جنریشن سسٹم کو اپ گریڈ کر رهے هیں ، جن میں هوکائدو ، چیبا اور اور اویتا کے پلانٹ شامل هیں ، نئے سسٹم سے سٹیل بنانے کے عمل کے دوران هائی ٹمپریچر کیس مہیا هو گی جس سے انرجی کی بچت هو سکے گی اور کاربن ڈائیاکسائیڈ کے اخراج مین کمی هوگی ،چیبا میں یه کام جون ٢٠١٢ میں مکمل هو جائے گا اور اویتا ميں فروری ٢٠١٥ میں ، هوکائیدو والا کام ٢٠١٣ میں مکمل هو جائے گا ، کمپنی کے مطابق اس پروجیکٹ پر کوئی ٨٠ بلین ین کی لاگت آئے گی .

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.